سعودی عرب اور کویت کی جانب سے نئی تیل کی دریافت کا اعلان
ریاض/کویت سٹی: سعودی عرب اور کویت کی حکومتوں نے پیر کے روز ایک مشترکہ بیان میں اعلان کیا ہے کہ "وفرا جوائنٹ آپریشنز” نے شمالی وفرا کے وارا-برگان فیلڈ میں نئی تیل کی دریافت کی ہے، جو وفرا آئل فیلڈ کے شمال میں تقریباً 5 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے۔ بیان کے مطابق: "شمالی…