لک کے بالائی اور وسطی حصوں میں تیز ہوائیں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیش گوئی
پاکستان موسمیاتی محکمہ (PMD) نے خبردار کیا ہے کہ 27 مئی کی رات سے لے کر 31 مئی تک ملک کے بالائی اور وسطی علاقوں میں تیز ہوائیں، گرج چمک کے ساتھ بارش اور موسلا دھار بارش کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری رہے گا۔ محکمہ موسمیات نے بتایا ہے کہ نمی سے بھرپور ہوائیں…